Slide 1 Slide 2 Slide 3 Slide 4 Slide 5

Urdu Guess Paper Grade 9 2026 FBISE | Federal Board Important Questions

اردو لازمی (نہم) - گیس پیپر 2026

حصہ نثر (اسباق)

نمبر شمار اہم عنوانات
1 اخلاقِ حسنہ
2 کتبہ
3 آرام و سکون
4 نام دیو مالی
5 لڑی میں پروئے ہوئے منظر
6 اپنی مدد آپ

حصہ نظم

  • حمد
  • نعت
  • جاوید کے نام
  • کرکٹ اور مشاعرہ
  • پیامِ لطیف

حصہ غزل

  • فقیرانہ آئے صدا کر چلے
  • سن تو سہی جہاں میں تیرا فسانہ کیا
  • غم ہے یا خوشی ہے تو
  • کاش طوفان میں سفینہ کو اتارا ہوتا

حصہ قواعد (گرامر)

اصطلاحات: حروف کی اقسام، ذومعنی الفاظ، قافیہ، ردیف، مطلع، مقطع، افسانہ، ڈرامہ، مقولہ، ضرب الامثال، نظم اور غزل میں فرق، جملہ اسمیہ، جملہ فعلیہ، محاورہ، روزمرہ، مخمس اور مسدس، متشابہ الفاظ، جمع کی صورتیں، تذکیر و تانیث، مرکب اور ترکیب کی اقسام۔

صنائع بدائع: تشبیہ، استعارہ، کنایہ، مجازِ مرسل، مرثیہ، تکرار، تضاد، تلمیح، حسنِ تعلیل۔


آپ بیتی، روداد اور مکالمہ

آپ بیتی روداد مکالمہ
* پرانے کوٹ کی آپ بیتی
* گلاب کی آپ بیتی
* قلم کی آپ بیتی
* گھڑی کی آپ بیتی
* پرانے جوتے کی آپ بیتی
* کتاب کی آپ بیتی
* سالگرہ کی روداد
* یادگار سفر کی روداد
* بھائی کی شادی کی روداد
* اسکول میں یومِ تقریب کی روداد
* دو دوستوں کے درمیان امتحان کی تیاری
* دکاندار اور خریدار کے درمیان مہنگائی
* ڈاکٹر اور مریض کے درمیان
* استاد اور شاگرد کے درمیان اردو کی اہمیت
* ملکی صورتحال پر دو دوستوں کی گفتگو

Post a Comment

Previous Post Next Post
© Amurchem.com © Amurchem.com © Amurchem.com © Amurchem.com © Amurchem.com © Amurchem.com © Amurchem.com © Amurchem.com