اردو بارہویں جماعت | گیس پیپر (FBISE) | Federal Board Urdu Guess Paper 2026
مکمل Class 12 Urdu Guess Paper Federal Board جس میں نظم، نثر، غزل، قواعد، مضامین اور خطوط شامل ہیں۔ یہ پیپر FBISE امتحان 2026 کے لیے انتہائی اہم ہے۔
📚 نظم و نثر (Poetry & Prose)
کمالِ نفس اور مکارمِ اخلاق، محشر، رستم و سہراب، شاخوں پر جلے ہوئے بسیرے، شروع قصے کا، مینار، نظریہِ پاکستان۔
🎵 نظمیں (Nazmein)
حمد، نعت، میں روزے سے ہوں، نثار میں تیری گلیوں کے، نئی نسل کا نوحہ، داستان تیاری میں باغ کی۔
🌙 غزل (Ghazal)
جگ میں آ کر ادھر ادھر دیکھا، سب کہاں کچھ لالا و گل میں نمایاں ہو گئیں، ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں، وہی خواب آنکھوں میں ڈال دے شامِ وصال دے۔
📖 قواعد (Grammar)
متضاد، مترادف، ناول، افسانہ، ڈرامہ، حروف کی اقسام، مشابہ الفاظ، رموزِ اوقاف، مرکبِ تام و ناقص، مصادر، واحد جمع، تذکیر و تانیث۔
تشبیہ، استعارہ، کنایہ، مجازِ مرسل، صنعتِ تکرار، تضاد، قافیہ، مبالغہ، حسنِ تعلیل، رعایتِ لفظی، تلمیح، مراعات النظیر۔
📝 مضامین (Essays)
مسئلہ کشمیر، سوشل میڈیا کے آداب، حب الوطنی، حقوقِ نسواں، سائنس کی ارتقاء، کفایت شعاری، میری پسندیدہ ادبی کتاب، کھیلوں کی اہمیت، پسندیدہ شخصیت۔
✉️ خطوط (Letters)
- والد محترم کو امتحانی تیاری کی رپورٹ کے بارے میں خط
- چھوٹے بھائی کو سگریٹ نوشی کے نقصانات کے بارے میں خط
- دوست کو کامیابی پر مبارکباد کا خط
- دوست کی بہن کی شادی میں شرکت کا خط
- چھوٹے بھائی کو اخلاقی اقدار اپنانے کی نصیحت کا خط
- مالک مکان کو گھر کی مرمت کا خط