Slide 1 Slide 2 Slide 3 Slide 4 Slide 5

Urdu Guess Paper Class 11 FBISE 2026 | Federal Board Urdu Important Topics, Poetry, Grammar, Applications, Dialogues & Reports

اردو گیارھویں جماعت | گیس پیپر (FBISE) | Federal Board Urdu Guess Paper 2026

مکمل Class 11 Urdu Guess Paper Federal Board جس میں نثر، نظم، غزل، قواعد، مکالمہ اور رپورٹس شامل ہیں۔


📖 حصہ نثر (Prose)

اخلاقِ حسنہ، تاریخ کا کفن، دہلیز، فاقہ میں روزہ، ایک استاد عدالت کے کٹہرے میں

🎵 حصہ نظم (Poetry)

حمد، نعت، ملی نغمہ، اے وادیِ لولاب، آزادی

🌙 حصہ غزل (Ghazal)

  • پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
  • سر میں سودا بھی نہیں دل میں تمنا بھی نہیں
  • بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنا
  • سلسلہ توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے

📘 حصہ قواعد (Grammar)

متضاد الفاظ، مترادف، افسانہ، ناول، ڈرامہ، حروف کی اقسام، متشابہ الفاظ، رموز و اوقاف، مرکبِ تام و ناقص، محاورہ، واحد جمع، ردیف، قافیہ، ضرب المثل، روزمرہ، تذکیر و تانیث، اصنافِ شعری، استعارہ، تشبیہ، مجازِ مرسل، تلمیح، مبالغہ، حسنِ تعلیل، مراعات النظیر۔

💬 مکالمہ (Dialogues)

  • دو دوستوں کے درمیان امتحان کی تیاری
  • ڈاکٹر اور مریض کے درمیان گفتگو
  • استاد اور شاگرد کے درمیان اردو کی اہمیت
  • مہنگائی پر دکاندار اور خریدار کی گفتگو
  • شاپنگ بیگ کے استعمال پر مکالمہ
  • جنگی صورتحال پر گفتگو
  • سگریٹ نوشی کے موضوع پر مکالمہ

📰 رپورٹ (Reports)

  • چوری کی وارداتوں پر رپورٹ
  • بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر رپورٹ
  • لاہور کی تاریخی اہمیت پر رپورٹ
  • پاکستان کے قابلِ دید مقامات
  • صاف پانی کی کمی پر رپورٹ

📰 درخواست (Applications)

  • بنام مینیجر: موبائل ٹاور کی تنصیب کے لیے درخواست
  • بنام مینیجر واپڈا: بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف درخواست
  • بنام پرنسپل: سیکشن تبدیل کرنے کی درخواست
  • بنام پوسٹ ماسٹر: ڈاک کی ناقص تقسیم کی شکایت کی درخواست
  • بنام چیئرمین بلدیہ: محلے کی صفائی اور نالیوں کی مرمت کے لیے درخواست
  • بنام ایس ایچ او (SHO): بڑھتی ہوئی چوریوں کی اطلاع دینے کے لیے درخواست
  • بنام وزیرِ تعلیم: علاقے میں نئے کالج کے قیام کے لیے درخواست
  • بنام مینیجر: بینک اکاؤنٹ کھلوانے کے لیے درخواست
  • بنام پرنسپل: جرمانہ معافی کی درخواست
  • بنام پرنسپل: دوبارہ داخلے کے لیے درخواست
  • بنام پرنسپل: فیس میں رعایت کے لیے درخواست
  • بنام پرنسپل: کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کے لیے درخواست
  • بنام پرنسپل: بیماری کی وجہ سے رخصت کے لیے درخواست
  • بنام پرنسپل: لائبریری میں نئی کتب کی فراہمی کے لیے درخواست
  • بنام پرنسپل: کھیلوں کی سہولیات اور سامان کی دستیابی کے لیے درخواست
Urdu Guess Paper Class 11 FBISE, 1st Year Urdu Notes Federal Board, Urdu Poetry Important Topics, Urdu Grammar Class 11, Urdu Dialogues FBISE, Urdu Reports 1st Year, Urdu Model Paper 11th Class, Urdu Preparation 2026

Post a Comment

Previous Post Next Post
© Amurchem.com © Amurchem.com © Amurchem.com © Amurchem.com © Amurchem.com © Amurchem.com © Amurchem.com © Amurchem.com